غ*پیپلزپارٹی میں جمہوریت نہیں ہے سندھ میں عوام اور کسان پریشان ہے : لطیف کھوسہ
منگل 16 اپریل 2024 20:40
(جاری ہے)
سردار لطیف کھوسہ نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل الیکشن میں کونسا ہمیں جلسے جلوس کرنے کی اجازت تھی جنرل الیکشن میں عوام نے اپنے غصے کا اظہار ووٹ کی صورت میں کیا ضمنی انتخابات میں عوام ہمیں ووٹ دینگے میں نے 47 پر پہرا دیا ہے اس طرح ضمنی انتخابات والے امیدوار فارم 47 پر پہرا دے۔میں تو ریٹرننگ افسر کے سر پر بیٹھ گیا تھا فارم 47 لیکر اٹھا تھا پیپلز پارٹی میں جمہوریت نہیں رہی۔سندھ کے کسان اور عوام پریشان ہیں این اے 81 گجرانوالہ سے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
فون پر کسی شخص کے ساتھ رابطوں کا شک‘،سفاک شخص نی16 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.