مودی کا 5 اگست 2019 کا اقدام کشمیریوںکیلئے ایک زلزلہ تھا، محبوبہ مفتی
بھارتی پارلیمانی انتخابات قریب آتے ہی نوجوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کردیا گیا
جمعرات 18 اپریل 2024 14:32
(جاری ہے)
محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ہم ہتھیار ڈال دیں اور ہار مان لیں، انہوں نے ہمیں دریا میں دھکیل دیا گیا ہے لیکن ہمارا کام تیرتے رہنا ہے۔
پی ڈی پی کی سربراہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کو ایک تجربہ گاہ بنا دیاگیا ہے اور اگر آج ہم اپنی آواز نہ اٹھا سکے تو ہم سے سب کچھ چھین لیا جائے گا۔انہوںنے کہا کہ بھارتی جبر و استبداد کیخلاف سوشل میڈیا پر اپنا غم وغصے کا اظہار کرنے والے کشمیری نوجوانوں اور سچ لکھنے پر صحافیوں کے خلاف کالے قوانین پبلک سیفٹی ایکٹ اور یو اے پی اے کے تحت مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارتی پارلیمانی انتخابات قریب آتے ہی نوجوانوں کی بلا جواز گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کیا گیاہے، ضلع شوپیاں میں حال میں کم از کم دو سو نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.