شرومنی اکالی دل کی مسلمانوں کے خلاف نریندر مودی کے بیان کی مذمت
بھارت یکساں طور پرہندوئوں، سکھوں، مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر لوگوں کا ہے،صدر اکالی دل
بدھ 24 اپریل 2024 14:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بھارت یکساں طور پرہندوئوں، سکھوں، مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر لوگوں کا ہے۔
ایک اور سینئر اکالی لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ پی ایم مودی نے جو کچھ کیا اس نے ڈاکٹر بی آر امبیدکر کے بنائے ہوئے ہمارے آئین کو کمزور کیا ہے جو تمام شہریوں کو برابر سمجھتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آپ کے بیان سے بہت شرمندہ ہوں کیونکہ آپ بھارت کے وزیر اعظم ہیں اور بھارت ایک سیکولر ملک ہے۔انہوں نے کہاکہ میں پی ایم مودی کے اس طرز عمل کی سخت مذمت کرتا ہوں جس کا مقصدلوگوں کوتقسیم کرنا ہے اوراس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ الیکشن ہار رہے ہیں۔بھارتی وزیر اعظم نے حال ہی میں راجستھان میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے کہاتھا کہ اگر اپوزیشن اقتدار میں آتی ہے تو عوام کی محنت کی کمائی گھس پیٹھیوں اور زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.