
ں*وزیراعظم سے زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی ملاقات
& ملکی ترقی کاروباری برادری کی ترقی سے منسلک ہے۔ملک میں ایسا ماحول پیدا کرنا ناگزیر ہے،گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 20:00
(جاری ہے)
وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو کراچی چیمبر آف کامرس کے نمائندوں کے تعاون سے ملکی کاروباری برادری کے مسائل کے حل تلاش کرنے کی ہدایت۔
حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت کراچی اسٹاک ایکسچینج کے 72000 پوائنٹس کی بلد ترین سطح عبور کرنے پر وفد نے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی۔پہلی مرتبہ ایسا وزیراعظم دیکھا جو دوبارہ منتخب ہونے کے بعد کام وہیں سے شروع کرتا ہے جہاں سے چھوڑا تھا اور ماضی میں لیے گئے اقدامات پر عمل درآمد کی حکمت عملی پر بات کرتا ہے، وفدکی جانب سے وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔#مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.