پاکستان پیپلز پارٹی اور مزدوروں کا چولی دامن کا ساتھ ہے،شگفتہ نورین کاظمی
منگل 30 اپریل 2024 14:44
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ شامل رہی ہے۔
انھوں نے کہا کہ پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی صاحبزادی شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے مزدوروں سے وعدہ کیاتھا کہ وہ ان کی ملازمت میں تحفظ، مناسب تنخواہوں اور ان کے وقار کے حق کے لئے اور معاشرے میں ان کا جائز مقام دلانے کے لئے ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مزدوروں کے حقوق کے لئے ان کے شانہ بشانہ جدوجہد کی اور پارٹی بھی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ وہ اپنے شہید لیڈروں کے مزدوروں سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ مزدوروں کے کام کرنے کے حالات میں بہتری لانا اور مزدوروں کے استحصال سے بچانا ایک مسلسل عمل ہے اور پارٹی اس مسلسل عمل میں مزدوروں کے شانہ بشانہ جدوجہد کرتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مظفرآباد،آٹا دو ہزارروپے من لیکن روٹی پھر بھی 20 روپے کی،انتظامیہ ناکام
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.