برطانیہ میں سوشل میڈیا پر جھوٹ سے ہنگاموں کے ساتھ ہی عدالتیں 24 گھنٹے کھل گئیں‘عرفان صدیقی
ہفتہ 10 اگست 2024 18:34
(جاری ہے)
دو ہفتوں میں ایک سو سے زائد بلوائی جیل جاچکے۔ ہنگامے سے ہٹ کر تماشا دیکھنے والے دو افراد کی ضمانتی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے بلفاسٹ ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج،فرانسس رافرٹے نے کہا ''ہنگامے میں حصہ لینے والے بلوائی ہوں یا تجسس کی وجہ سے قریب کھڑے تماشائی، کسی کو بھی ضمانت نہیں ملے گی‘‘۔
عرفان صدیقی نے کہا کہ اور ادھر سوا سال ہو چلا 9 مئی، تیزاب زدہ چہرہ لئے،انصاف کے لئے بھٹک رہا ہے اور بلوائی للکار رہے ہیں’’ہم سے معافی مانگو‘‘۔مزید اہم خبریں
-
ایران نے جنگ کے مستقل خاتمے کیلئے امن منصوبہ پاکستان کو پیش کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے اگر400 جہاز باہر نکل آئے تو تیل قیمتیں کم ہوجائیں گی
-
مطالبات میں نرمی، ایران نے جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو نئی تجویز پیش کر دی
-
پیپلز پارٹی ہائبرڈ نہیں پارلیمانی نظام پر یقین رکھتی ہے ن لیگی حکومت پیپلزپارٹی کی حمایت سے قائم ہے
-
ایران جنگ سے خوراک، تیل اور امداد ضرورتمندوں کی پہنچ سے دور، یو این
-
تنازعات میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے، یو این
-
میانمار: سزا میں تخفیف کے بعد آنگ سان سوکی جیل سے گھر منتقل
-
نئی نسل کو بھی سرد جنگ کے ایٹمی تباہی کے خوف کا سامنا
-
امریکی اور چینی صدور کی ملاقات میں آبنائے ہرمز اور جنگ بندی ایجنڈے میں نمایاں ہوگی
-
علی امین گنڈاپور کے دوبارہ وزیراعلیٰ بننے کی افواہیں بالکل ویسی جیسے ’’بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آتے ہیں‘‘
-
پی ایس ایل 2026 کا فائنل: حیدرآباد کنگز مین اور پشاور زلمی مقابلے کے لیے تیار
-
پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بھی بھرپور آواز اٹھائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.