جو پاکستان کی عظمت کو نہیں مانتا وہ افغانستان چلا جائے،گورنرسندھ
بدھ 18 ستمبر 2024 22:42
(جاری ہے)
گورنر سندھ نے کہا کہ معلوم نہیں افغان قونصل جنرل کو ذہنی معذوری تھی یا جسمانی جو پاکستان کی عظمت کو نہیں مانتا وہ افغانستان چلا جائے۔
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ 2040 کا ڈرافٹ تیار کرلیا ہے، پاکستان کو آگے کیسے بڑھنا ہے اس معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو 25 دسمبر کو ساتھ بٹھائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپنی کرسی پر نہ بھی رہے تو پارٹی کی ذمے داریاں ادا کرتے رہیں گے۔کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ معاشی مسائل کا حل نظام مصطفیٰ اور سودی نظام کے خاتمے میں ہے، ربیع الاوّل کے پورے مہینے گورنر ہائوس میں نعت خوانی کے پروگرام ہوں گے۔#مزید قومی خبریں
-
ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کے لئے کامرس کے طلباء کو کردار ادا کرنا ہوگا، مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں پاکستان مخالف جراثیم دوڑتے ہیں: عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کپتان نہیں تو پاکستان نہیں کے ایجنڈے پر قائم ہے ، شرجیل میمن
-
اساتذہ کی محنت سے ہی قوم کا مستقبل شاندار بنتا ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
مسلم لیگ ن کو سوچنا چاہے آئینی ترامیم بعد میں ان کے ہی گلے پڑ جائے گی،مفتاح اسماعیل
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اسپین وام میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس
-
کراچی کو جدید شہر بنانے کیلئے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہی: وزیرِ اعلیٰ سندھ
-
پاکستان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے پر فوج کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
پی ٹی آئی نے بار بار ثابت کیا ہے کہ ان کے فیصلے ملک دشمن ہیں، سعید غنی
-
شہداء کی لازوال قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، شیری رحمان
-
ٹرانسپورٹ سیکٹر میں سندھ حکومت نے کافی کام کیا ہے، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.