ْچینی وزیراعظم کے پاکستان آنے پر معاشی معاملات پر خصوصی توجہ دی جائیگی،ترجمان دفترخارجہ
بھارتی وزیر خارجہ یا وفد سے اجلاس کے موقع پر کوئی ملاقات طے نہیں ،ممتاززہرہ بلوچ کی گفتگو
اتوار 13 اکتوبر 2024 21:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چینی وزیراعظم جب پاکستان آئیں گے تو معاشی معاملات پر زیادہ زور ہوگا کہ کس طرح سی پیک کے معاملات کو ہم آگے لے کر بڑھ سکتے ہیں، معاشی تعاون اور تجارت میں کس طرح وسعت آسکتی ہے، اس کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر جو پیشرفت ہو رہی ہیں وہ بہت اہم ہیں، پاکستان جنوری سے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا رکن بننے جا رہا ہے، چین پہلے ہی سکیورٹی کونسل کا مستقل رکن ہے، دونوں مملاک سکیورٹی کونسل میں اگلے دو سال مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، یہ چیزیں بھی ہم لیڈر شپ لیول پر ڈسکس کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ یا وفد سے اس وقت ایس سی او اجلاس کے موقع پر پاکستان کی جانب سے کوئی ملاقات طے نہیں کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
میر رضا کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم، کوتاہی ثابت ہوئی تو کارروائی ہوگی، میئر کراچی
-
گورنر سندھ کا کمیونٹی پولیسنگ کراچی سینٹر کا دورہ، جدید سرویلنس نظام کا جائزہ
-
رانا مشہود سے ایس اے او سی وفد کی ملاقات، 14ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ
-
خواتین کی بلیک میلنگ، این سی سی آئی اے نے ملزم گرفتار کر لیا
-
سی ٹی ڈی کی کارروائی، ریڈ بک کے دو دہشت گرد گرفتار
-
جعلی کال سینٹرز کے خلاف این سی ای آئی اے کا کریک ڈاؤن
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.