
کراچی میں سورج قہر ڈھانے لگا، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان
جمعے کو درجہ حرارت 39 اور ہفتے کو 38 ڈگری ریکارڈ ہونے کا امکان، تین دن موسم گرم اور خشک رہے گا
جمعرات 24 اکتوبر 2024 17:07

(جاری ہے)
پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ 3 روز کے دوران کراچی کا موسم گرم اورخشک رہے گا۔
اس دوران نمی کا تناسب 20 تا 30 فیصد ہونے کے سبب گرمی کی شدت اصل درجہ حرارت جتنی ہی محسوس ہوگی۔ دن کے پہلے نصف کے دوران ہواں کی سمت شمال مغرب(بلوچستان)کی جانب سے رہے گی۔ دیہی سندھ کے اضلاع سجاول، ٹھٹھہ،عمرکوٹ اور تھرپارکر میں بھی درجہ حرارت 37 تا 39 ریکارڈ ہوسکتا ہے ۔ صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.