
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ، بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری متوقع
منگل 29 اکتوبر 2024 23:18
(جاری ہے)
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ میں گرم رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پرتیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا: مالم جبہ 50، سیدو شریف 49، دیر (لوئر 43، اپر 22)، پٹن 36، بالاکوٹ 31، مردان11 ، کالام، دروش 06،کاکول، گلگت بلتستان: استور 33، چلاس 10، سکردو 08،بونجی06، گلگت 04، ہنزہ، بگروٹ 02، کشمیر: مظفرآباد (سٹی 11، ائیر پورٹ 07)ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔منگل کو ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد 41 اور مٹھی میں 40ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.