
چیمپئنز ٹرافی کافائنل کہاں ہو گا بھارت نے نئے فارمولے پر بھی اعتراض عائد کردیا
پیر 2 دسمبر 2024 22:34
(جاری ہے)
طویل عرصے بعد پاکستان کو آئندہ سال کے اوائل میں کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرنا ہے، چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں درست سمت میں گامزن تھیں کہ اچانک بھارت نے دورہ نہ کرنے کا اعلان کر کے معاملات پیچیدہ بنا دیئے۔
گذشتہ دنوں دبئی میں پی سی بی حکام کی آئی سی سی کے ٹاپ آفیشلز سے ملاقات ہوئی، چیئرمین محسن نقوی نے ویڈیو کال پر جے شاہ سے بھی بات کی ، پاکستانی بورڈ نے برابری کی سطح پر بات کرتے ہوئے ’’پارٹنر شپ یا فیوڑن فارمولہ‘‘ سامنے رکھا جس کے تحت آئندہ 3 برس میں دونوں ممالک جتنے بھی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی کریں ان کی ٹیمیں اپنے میچز تیسرے ملک دبئی میں کھیلیں گی۔ماضی میں ’’بگ تھری‘‘ کے حوالے سے حمایت لینے کیلئے بی سی سی آئی نے پی سی بی کو سہانے خواب دکھائے تھے، اس وقت کے بورڈ چیف نجم سیٹھی جب وطن واپس آئے تو انھوں نے کئی ’’خوشخبریوں‘‘ کا دعویٰ کیا لیکن لیٹر پیڈ پر لکھی باتوں کو بعد میں بی سی سی آئی نے ماننے سے انکار کر دیا اور کوئی باہمی سیریز نہ ہو سکی۔ اس لیے پاکستان اب محتاط ہے اور آئی سی سی کو ساتھ رکھ کر کوئی معاہدہ چاہتا ہے،ابتدا میں بی سی سی آئی نے دلچسپی دکھائی لیکن اب معاملہ تاخیر کا شکار ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
علی ترین نے ایک مرتبہ پھر ’’پی ایس ایل‘‘کے مستقبل پر سوال اٹھادیا
-
کین ولیمسن بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
-
سیتھ رولنز پاکستانی ملبوسات کے مداح نکلے، پاکستانی کوٹ توجہ کا مرکز
-
فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا
-
لاہور، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا ایک اہم سنگ میل ، 300 میچز مکمل ہوگئے
-
اظہر محمود نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
-
پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف دو اضافی مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی تصدیق کردی
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
پاکستان سپرلیگ 10 میں کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
برطانیہ کے واٹسن نے ٹور آف رومانڈی ٹائم ٹرائل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.