عمران خان نے سب مظالم معاف کرنے کی حامی بھرلی ہے ، صاحبزادہ حامد رضا
ہم مذاکرات کو 31 جنوری 2025ء کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کی اوورسیز پاکستانیوں کو زرمبادلہ وطن نہ بھیجنے کی کال جاری رہے گی، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
جمعہ 27 دسمبر 2024
10:54
(جاری ہے)
اول یہ کہ نو مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنائے جائیں۔
9 مئی میں دوسری سائیڈ ذمہ دار ہے ایک کمیشن بنے جو سینئر موسٹ ججز پر بنے۔ سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائیں جو لوگوں کو ا±کسا رہے تھے ان کا تعین ہوسکے۔ 26 نومبر پر ہمارا موقف ہے کہ گولی چلی، 13 شہید ہیں، 64 زخمی ہیں یہ پاکستان کی جمہوریت پر حملہ ہے ہم 26 نومبر پر بھی جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کررہے ہیں۔اس کے علاوہ مختلف جیلوں میں ہمارے لوگ قید ہیں انہیں رہا کیا جائے ان کی رہائی ہمارا ایجنڈا ہے اور آخر میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی عمل میں لائی جائے ان کی رہائی کسی ڈیل پر نہیں عدالتوں سے ہوگی۔ پہلے بھی بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہونی تھی لیکن ایک اور مقدمے میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے کہا کہ، ، عمران خان نے تمام مظالم کو معاف کرنے کی ہامی بھری ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے انہوں نے فسطائیت کا سامنا کرنے والے تمام پارلیمنٹرین اور کارکنوں کو اپنا فخر کہا ہے اور کرم ایجنسی کے معاملے کو فوری حل کرنے کا کہا ہے۔ 1971ءکے بعد کسی پارٹی کے حقوق چھینے گئے۔ سول رائٹس اور ہیومن رائٹس کو معطل کیا گیا، الیکشن میں ہمارا مینڈیٹ چرایا گیا اس لئے یہ کال جاری رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
فلپائن کے سابق صدر ڈوٹیرٹے کا ساتھی بھی مطلوب، آئی سی سی کی تصدیق
-
پنجاب حکومت نے اڈیالہ جیل ریڈ زون قرار دے دیا
-
بھارت اوردیگرممالک میں پٹرول سستا ہے لیکن پاکستان میں قیمتیں 415 روپے فی لیٹر تک کیوں پہنچ گئیں؟
-
انسولین کیلئے مغربی ممالک کی سپلائی پر انحصار کم کرنے کی کوششیں، پاکستان کی مدد کیلئے روس میدان میں آ گیا
-
ایران کا مسئلہ حل ہونے کے بعدعالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر جائیں گی
-
آبنائے ہرمز بحران کا فوری اور پرامن حل ضروری، یو این چیف
-
کیا ہم صرف معرکہ حق کا جشن مناتے رہیں گے ، لوگوں کو مرنے کیلئے چھوڑ دیں گے؟
-
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
-
آبنائے ہرمز کی بندش نے گوادرپورٹ کو اہم ترین مقام دلا دیا، ہمیں اس پر جنگی بنیادوں پرکام کرنا ہوگا
-
ایران سے سستا تیل لانے کی اجازت دی جائے، زرمبادلہ بچے گا اور پیٹرول 300 روپے ملے گا
-
ایران جنگ: ترسیلات پر انحصار کرنے والے پاکستانی گھرانے پریشان
-
صدر آصف زرداری کی وفاقی حکومت کو عوام کو مہنگائی میں کمی کیلئے ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.