
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان
جمعہ 27 دسمبر 2024 21:42

(جاری ہے)
پنجاب ، خیبر پختو نخوا کے زیادہ ترمیدانی علاقوں اور وسطی سندھ میں صبح /رات کے اوقات میں سموگ/درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں بارش ہوئی۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں سموگ/دھند چھائی رہی۔سب سے زیادہ بارش پنجاب: لاہور (ایئرپورٹ 09، سٹی 07)، سیالکوٹ سٹی 09، گوجرانوالہ، قصور 08، حافظ آباد 07، نارووال 06، جہلم، سیالکوٹ ایئرپورٹ 02، منگلا 01، کشمیر: کوٹلی اور راولاکوٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔جمعہ کو ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: سکردومنفی13،لہہ منفی12، گوپس منفی 09،استور، گلگت، زیارت منفی08،کوئٹہ ، قلات منفی 07 ،ہنزہ ، بگروٹ منفی 06 اورکالام میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید موسم کی خبریں
-
13 تا 16جون ملک کے بالاء اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں 18سال بعد گرم ترین دن، پارہ ریکارڈ ساز بلند
-
عید کے تینوں روز لاہورمیں شدید گرمی پڑے گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں موسلادھار بارش، آندھی ،ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
ملک میں مغربی ہواؤں کی آمد، جمعرات تک شدید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی
-
خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
-
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں رات سے بارش کا امکان
-
بحیرہ عرب میں کم دباؤ کا سسٹم بننے کا امکان، الرٹ جاری
-
پی ڈی ایم اے نے درجہ حرارت میں اضافے ،ہیٹ ویو بارے نیا الرٹ جاری کردیا
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
آئندہ 3 روز میں آسمانی بجلی گرنے کے خدشات ہیں، پی ڈی ایم اے کا الرٹ
-
ملک بھرمیں موسم خوشگوار ہونے کی نوید؛ کل سے بارشیں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.