
ملک کی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمومیں اعشاریہ92فیصد اضافہ
نیشنل اکاﺅنٹس کمیٹی کی جی ڈی پی کی نظر ثانی شدہ نمو2.50فیصد کرنے کی منظوری
میاں محمد ندیم
منگل 31 دسمبر 2024
15:07

(جاری ہے)
اجلاس میں تقابلی سال 2016کی پہلی سہ ماہی کی بجائے مالی سال 2024کی آخری سہ ماہی مقررکرنے کی منظوری بھی دی گئی بیان کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فصلوں میں 5.93فیصدکی کمی ہوئی ہے، کاٹن کی پیداوارمیں 29.6فیصد، مکئی 15.6فیصد، چاول 1.2فیصد گنے کی پیداوارمیں 2.2فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی اس کے برعکس دیگرفصلوں کی پیداوارمیں 2.08فیصدکااضافہ ہواہے جس کی بنیادی وجہ زرعی مداخل کی قیمت میں کمی ہے لائیوسٹاک کے شعبہ میں نموکی شرح 4.89فیصدریکارڈکی گئی ہے فاریسٹر ی اورفشنگ کی صنعت میں نموکی شرح بالترتیب 0.78فیصد اور0.82فیصدریکارڈکی گئی ہے. جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صنعتی ترقی میں نموکی شرح1.03فیصدریکارڈکی گئی ہے، مائننگ میں 6.49فیصد کی کمی ہوئی جس کی بنیادی وجہ اہم مصنوعات کی سہ ماہی پیداوارمیں کمی ہے، کوئلہ کی پیداوار میں 12.4فیصد، گیس 6.7فیصداورخام تیل کی پیداوارمیں 19.8فیصد کی کمی ہوئی، بجلی اورواٹرسپلائی کی صنعت میں 0.58فیصدکی گروتھ ہوئی تعمیرات کی صنعت میں 14.91فیصد کی کمی ہوئی ہے. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہول سیل اینڈریٹیل ٹریڈمیں 0.51فیصد، اکاموڈیشن اینڈفوڈ خدمات 4.58فیصد، انفارمیشن اینڈکمیونیکیشن5.09فیصد، رئیل اسٹیٹ سرگرمیاں 4.22فیصد، تعلیم 2.03فیصد، انسانی صحت وسماجی سرگرمیاں 5.60فیصد اورنجی خدمات میں 3.30فیصدکی شرح سے نموریکارڈکی گئی.
مزید اہم خبریں
-
پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں ہمت نہیں ہاریں گے، امینہ محمد
-
یو اے ای نفرت اور اشتعال کے مقابل امن و سلامتی کا داعی، لانا نصیبہ
-
اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل فنڈز ٹرانسفر میں 2 گھنٹے کے کولنگ پیریڈ پر وضاحت جاری کردی
-
شانگلہ،12سالہ شادی شدہ بچی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا
-
آئی ایم ایف نے پاکستان سے کیپیسٹی چارجز میں کمی کیلئے تجاویز مانگ لیں
-
ریلوے کا مخصوص اسٹیشنز کیلئے ٹرینوں کی ایڈوانس آن لائن بکنگ بند کرنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی والے پندرہ ، بیس لاکھ لوگ تب اکٹھے نہیں کر سکے تھے جب ان کا مہاتما باہر تھا‘ عظمی بخاری
-
مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
-
صدر ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پاک امریکہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی، وزیراعظم
-
امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر کا جگر کی پیوند کاری سے قبل انتقال
-
روس یوکرین تنازع کی بنیادی وجوہات پر مذاکرات کے لیے تیار، سرگئی لاؤرو
-
یمن: اسرائیل اور حوثیوں میں بڑھی کشیدگی پر گوتیرش کو تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.