
حکومت کی ناک کے نیچے کوئٹہ سول ہسپتال میں 2ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف انتہائی افسوسناک ہے‘ سینیٹرمحمد عبدالقادر
جمعرات 9 جنوری 2025 23:27
(جاری ہے)
دل کے مرض کیلئے اسٹنٹ کی تین کروڑ 17لاکھ کی مشکوک خریداری سامنے آئی، لوکل پرچیز میں چار کروڑ روپے اور آکسیجن پلانٹ کے ٹینڈرز میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی بے قاعدگیاں ہوئیں۔
سول اسپتال کو آکسیجن سلنڈر کی غیر ضروری کھپت سے چھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا. اسکے علاوہ وردی، فرنیچر اور مشینری کی خریداری میں 6 کروڑ 18لاکھ کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے مزید کہا کہ بلوچستان اسمبلی نے 2017 سے 2022 کے دوران پانچ سال کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے سپرد کردی ہے لیکن حکومت کی جانب سے کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی. جب حکومت کی ناک کے نیچے اتنی دیدہ دلیری سے کرپشن ہوگی تو صوبے کے دوسرے شہروں میں کرپشن کا اندازہ لگانا مشکل نہیں. وزیر اعلیٰ بلوچستان کو محکمہ صحت میں ہونے والی اس کرپشن کا نوٹس لینا چاہئے خردبرد اور کر پشن سے ملوث پائے جانے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں اور جرائم ثابت ہونے پر سنگین سزاؤں کو عمل میں لایا جائے تاکہ آیندہ کسی کو کرپشن کی جرأت نہ ہو۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.