سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 79 ہزار سے اوپر چلی گئی
10 گرام سونے کی قیمت بھی 3499 روپے بڑھ گئی ہے، نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 540 روپے ہوگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 10 جنوری 2025
20:42
(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 11 ڈالر اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث سونے کی قیمت 2676 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
مزید برآں پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 03 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 57 پیسے ہو گئی ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 21 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 738 روپے 96 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 723 روپے 61 پیسے رہی، کویتی دینار کی قدر 902 روپے 94 پیسے اور قطری ریال کی قدر 76 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278 روپے 70 پیسے اور قیمت فروخت 280 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
سی این این کے بانی ٹیڈ ٹرنر کی وفات پر یو این چیف کا اظہار افسوس
-
آبنائے ہرمز بحران سے کھاد کی قلت اور زرعی پیداوار میں کمی کا امکان
-
کروز شپ میں ہنٹا وائرس کووڈ جیسی وباء نہیں، عالمی ادارہ صحت
-
کیا صرف ملکی پیداوار میں اضافہ ہی ترقی کی علامت سمجھا جانا چاہیے؟
-
تیونس سول سوسائٹی اور صحافیوں پر جبر کا سلسلہ بند کرے، وولکر ترک
-
محفوظ و منظم مہاجرت پر پیش رفت تیز کرنے کی ضرورت پر زور
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.