
آنے والے دنوں میں مشکل میں مزید اضافہ ہوگا
پادری کی امریکہ میں بھیانک تباہی کی پیشگوئی
اتوار 12 جنوری 2025 12:20

(جاری ہے)
ڈیل بگس نے اپنا خواب سے متعلق بتایا کہ زلزلہ اتنا طاقتور تھا کہ اس سے علاقے میں 1800 لوگ ہلاک ہو گئے۔
کانکریٹ سے بنے تمام گھر گر کر تباہ ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مسٹر بگس کے دعووں کے برعکس، 10 یا اس سے زائد شدت کے زلزلہ ممکن نہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی طاقت کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ فالٹ لائن کتنی لمبی ہے۔ دوسرے الفاظ میں، فالٹ جتنا طویل ہوگا، اتنا ہی بڑا زلزلہ ہوگا۔ اس وقت زمین پر کوئی ایسی خرابی موجود نہیں جس سے 10 شدت کا زلزلہ آنے کا خدشہ ہو۔واضح رہے کہ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے چند گھنٹے بعد بہت سے ایکس ( سابقہ ٹوئٹر) صارفین نے برینڈن بگس نامی پادری کی پیشن گوئی کی ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کی گئی تھی جو 15 مارچ 2024 کو یوٹیوب پر شیئر کی گئی تھی۔بگس نے اس ویڈیو میں دعوی کیا تھا کہ خدا نے انہیں بہت سی چیزوں کے بارے میں بتایا جو آنے والے وقت میں امریکا میں ہونے والی ہیں۔پادری نے دعوی کیا تھا کہ میں نے ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک قاتلانہ حملہ ہوتا دیکھا ہے جس میں ایک گولی ان کے سر کے پاس سے ہوتی ہوئی ان کے کان کو چھوتی ہوئی گزری، گولی سے ٹرمپ کے کان کا پردہ پھٹ گیا اور وہ نیچے گر گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پنجاب میں دو سالوں میں زراعت تباہ ہوچکی ، گندم میں 17سو کروڑ کا فراڈ ہے
-
چینی کمپنی کا ابوظہبی میں پہلا اوورسیز پلانٹ، 30 کروڑ درہم کی سرمایہ کاری
-
پاکستان کا خواتین کو درپیش مظالم کو جاگر کرتے ہوئے عالمی برادری سے تحفظ دینے کا مطالبہ، اقوام متحدہ میں بھارتی نمائندے سے زبانی جھڑپ
-
ٹرمپ نے ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کو فسادی قراردے دیا
-
غزہ جنگ میں دو برس کے دوران1152 اسرائیلی فوجی ہلاک
-
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ماہ کے دوران 16.5 ارب ڈالر اضافہ
-
ایٹمی سلامتی اور حفاظت کی صورتحال بدستور خراب ہو رہی ہے، آئی اے ای اے
-
اقوام متحدہ کا غزہ میں اسرائیلی کارروا ئیاں فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ
-
امریکی صدر کا تمام درآمدات پر25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان
-
انتونیو گوتریش کی یمن میں یو این عملے کی گرفتاریوں کی شدید مذمت
-
خادم الحرمین شریفین کی مسجد قبلتین کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی ہدایت
-
غزہ میں دس لاکھ بچوں کے لئے کوئی جگہ محفوظ نہیں، اسرائیلی افواج نے انہیں سکولوں میں اور امداد حاصل کرتے نشانہ بنایا، اقوامِ متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.