
پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام مسئلہ کشمیر پر سیمینار کا انعقاد
منگل 4 فروری 2025 18:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس تنازعے کے نتیجے میں متعدد جنگیں، شورشیں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں، جس سے خطے پر گہرے داغ پڑے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زوردیا کہ مسئلہ کشمیر کے تاریخی تناظر کو سمجھنا ضروری ہے، جس میں برطانوی سلطنت کا کردار، کشمیر کا بھارت سے الحاق، اور اس کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی جنگیں شامل ہیں۔ ڈاکٹر محبوب حسین نے کہا کہ یہ سیمینار مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی ضرورت کی بروقت یاد دہانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے لیے بات چیت میں شامل ہونا اور باہمی طور پر قابل قبول حل تلاش کرنا بہت ضروری ہے جو کشمیری عوام کی امنگوں کو مدنظر رکھے۔ انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ ایک دن مسئلہ کشمیر ماضی کی یادگار بنے گا اور خطہ امن اور خوشحالی کی منازل طے کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ہائرایجوکیشن کمیشن کی ایچ ای ڈی پی کے منصوبے پر عملدرامد کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے ورلڈ بینک کے سٹاک ٹیکنگ مشن کے ساتھ ملاقاتیں
-
پنجاب حکومت کا پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ
-
میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
تعلیمی بورڈ ساہیوال نے میٹرک کے سالانہ امتحان2025کو صاف اور شفاف بنانے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے، چیئرمین بورڈ
-
اوپن یونیورسٹی کے میٹرک، انٹر اور بی ایڈ کے داخلوں کے لیے10فروری آخری تاریخ
-
یو ای ٹی کی تاریخ میں پہلی بار دوسالہ ڈگری پروگرامزکا آغاز
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ' آرگینک کچن گارڈننگ'کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
-
سکولوں میں ہزاروں آئی ٹی اور فزیکل ٹیچرزکا فارغ بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف
-
بیورو کریٹس کی بطور وی سیز تقرری، سندھ کی جامعات میں تدریسی عمل 5 دن سے معطل
-
میٹرک میں مزید 3نئے گروپس کا اضافہ کر دیا گیا
-
امتحان میں 60 فیصد سے زائد نمبر لینے والے طلبا کے لئے بڑی خبر
-
کراچی؛ انٹرمیڈیٹ سال اول کے پرچوں کی اسکروٹنی فیس ختم کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.