وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی بریت پر اظہار تشکر

جمعرات 6 فروری 2025 17:16

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 فروری2025ء)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کی بریت پر اظہار تشکرکیا اور کیس میں بریت کے فیصلے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اورمحمد حمزہ شہباز شریف کو مبارکباد پیش کی۔

(جاری ہے)

وزیراعلی مریم نواز شریف نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہبازشریف کے لئے نیک تمنائوں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے سرخرو کیا،شکر بجا لاتے ہیں۔