
پنجاب حکومت کا لاہور میں 10 رمضان ماڈل بازار قائم کرنے کا فیصلہ
عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے ہرتحصیل میں ایک ماڈل بازار ہوگا جس میں 10 دکانیں ہوں گی جن میں 7 دکانیں پھل، سبزیوں، دالوں، مصالحوں اور دیگر اشیا جبکہ 3 دکانیں گوشت کیلئے مختص ہوں گی، ڈپٹی کمشنرکوبریفنگ
فیصل علوی
ہفتہ 15 فروری 2025
15:35

(جاری ہے)
تمام اشیاءعمدہ معیار کی ہوں گی۔ صفائی ستھرائی اور پارکنگ کے مناسب انتظامات ہوں گے۔ انہوں نے 24 فروری تک تمام انتظامات مکمل کرنے اور رمضان سے قبل رمضان بازار شروع کرنے کی ہدایت بھی دی۔
انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں دکانداروں کو اشیاء تھوک نرخوں پر فراہم کی جائیں۔ مارکیٹ کمیٹی کے نرخ نامہ کے تحت معیاری اشیاءشہریوں کو فراہم کریں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کیاتھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نگہبان رمضان پیکج میں شفافیت کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم دیدیاگیاتھا۔پنجاب حکومت نے صوبے کے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکیج دینے کا اصولی فیصلہ کرلیاتھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا تھاجس میں نگہبان رمضان پیکیج کے حوالے سے مختلف تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لیا گیاتھا۔اجلاس میں نگہبان رمضان پیکج کے حوالے سے مختلف تجاویز اورسفارشات کاجائزہ لیاگیاتھا۔مریم نواز نے شہریوں کو نگہبان رمضان پیکج کیلئے 15 فروری تک رجسٹریشن مکمل کرانے کی ہدایت کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی مقدمات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کہاں ہے؟
-
اس وقت ملک میں عدالتی نظام منہدم ہو چکا
-
فیلڈ مارشل نے ہدایت کی کہ جب تک معاملات حل نہ ہوں کسی تاجر کو ہراساں نہ کیا جائے
-
9 مئی کیسز، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 9 ملزمان کو 10 سال قید کی سزا
-
9 مئی کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ جائیں گے
-
سابق گورنر پنجاب میاں اظہر انتقال کر گئے
-
9 مئی کیس میں آج کی سزائیں دراصل سزاؤں کا ایک ریلہ ہے
-
سانحہ 9 مئی ایک حقیقت ہے اگر پراسیکیوشن نہیں ہوگی تو ریاست مذاق بن جائے گی
-
غزہ میں خوراک کی فراہمی مہم میں ’کریم‘ کی مدد
-
طوفانی سیلابوں سے موسم بارے پیشگی اطلاع کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
یو این اداروں کا ایشیا پیسیفک میں مہاجرین کو ہنرمند بنانے کا منصوبہ
-
غزہ: حصول خوراک کی کوشش میں 67 مزید فلسطینی اسرائیلی فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.