خیبر پختونخوا حکومت کا پشاور بی آر ٹی طرز پر اربوں روپے کی لاگت سے ڈویژنل سطح پر دوسرا بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ
جمعہ 21 فروری 2025 19:40
(جاری ہے)
اس طرح ایک بس کا سالانہ 2 کروڑ 75 لاکھ 80 ہزار روپے بنتا ہے جبکہ ایک بس کا دس سال کا مجموعی کرایہ 27 کروڑ 58 لاکھ روپے بنتا ہے دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت کے زیر انتظام نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کے ذیلی ادارے انرجی اینڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (این ای ٹی سی) کے ساتھ صوبائی حکومت نے معاہدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےاس بابت وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ رنگیز احمد نے رابطہ کرنے پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ کمپنی کو فیزیبلٹی رپورٹ تیار کرنے کا کہا گیا ہے اور اس کے بعد ہی بسیں چلائی جائیں گی جبکہ محکمہ کے پاس 7 کروڑ روپے فیزیبلٹی رپورٹ کے بھی پڑے ہے، انہوں نے کہا کہ کمپنی کا ریٹ تو فی الحال 394 روپے فی کلومیٹر ہے لیکن سروے کے بعد ریٹ کو کم کرنے کی کوشش کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
-
سرحد یونیورسٹی سے احتجاجی طلباء نکالے جانے کی خبریں غلط ہیں، کیمپس ڈائریکٹر
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سرحدی گزرگاہوں کی جدیدکاری کیلئے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری
-
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کے تمام اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے. سینیٹر پرویز رشید
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے. مریم نواز
-
جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کی ضمانت منظور
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.