
رانا ارادت شریف خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس
منگل 25 فروری 2025 19:30
(جاری ہے)
زینب الرٹ ،رسپانس اینڈ ریکوری ایجنسی نے ایک ٹول فری ہیلپ لائن 1099 قائم کی ہے جہاں قانونی مشیر اور افسران مفت قانونی مدد فراہم کرتے ہیں اور گمشدہ بچوں کی بحفاظت واپسی میں سہولت فراہم کرنے کے لئے انتظامی اقدامات کو مربوط کرتے ہیں۔
سیکرٹری نے کمیٹی کو یہ بھی بتایا کہ اب تک لاپتہ بچوں کے 4,591 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 3,869 کیسز کامیابی سے نمٹائے گئے ہیں جبکہ 722 کیسز ابھی بھی موجود ہیں۔ کمیٹی نے سفارش کی کہ زینب الرٹ رسپانس اینڈ ریکوری ایجنسی کو صوبائی حکام کے ساتھ مل کر لاپتہ بچوں کے کیسز کو تیز کرنے کے لئے موثر حکمت عملی تیار کرنی چاہئے۔ ایجنسی کے ساتھ ڈیٹا کے بروقت اور باقاعدہ اشتراک کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان بھر میں پولیس کے محکموں کو موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی راجہ قمر الاسلام، محمود بشیر ورک، نوید عامر، نکہت شکیل خان، صاحبزادہ صبغت اللہ، علی محمد اور حمید حسین نے شرکت کی۔ سیکرٹری وزارت پارلیمانی امور، سیکرٹری وزارت انسانی حقوق، پی ایم ڈی یو کے سینئر افسران اور وزارتوں کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.