
ٴْٓڈاکٹر قادر مگسی کی وکلاے احتجاجی مارچ کی حمایت
ہفتہ 8 مارچ 2025 23:27
(جاری ہے)
ایس ٹی پی سندھو دریا بچانے کی جدوجہد میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہے، کیونکہ سندھو دریا سندھیوں کی زندگی کی شہ رگ ہے۔
ملک کے حکمران سندھیوں کی شہ رگ کاٹ کر ان کی نسل کشی کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب کسی قوم کے وجود پر خطرہ منڈلاتا ہے تو باشعور قومیں اپنی بقا کے لیے آخری حد تک چلی جاتی ہیں۔ سندھو دریا کی تحریک کے لیے سندھیوں کو ہر قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔ ملک کے اصل حکمرانوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ چھ کروڑ سندھیوں کو بھوک، پیاس اور قحط سے موت کے گھاٹ اتاریں گے، تو ہم بھی انہیں یہ بتانا چاہتے ہیں کہ سندھیوں کی مزاحمتی تاریخ پڑھ لو، سندھی اپنے دریا کو بچانے کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ شاید اس وقت آپ کو اس بات کا احساس نہیں کہ آپ آگ سے کھیل رہے ہیں، ایسی آگ جو آپ نے جلائی ہے لیکن اس میں جلے گا آپ کا اپنا وجود۔ دوسری جانب ایس ٹی پی کے انفارمیشن سیکریٹری امتیاز سمون نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سندھو دریا کی تحریک کے اگلے مرحلے کی منصوبہ بندی کے لیے 9مارچ کو ایس ٹی پی کی پالیسی ساز ادارہ سینٹرل کمیٹی کا اجلاس پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کی صدارت میں مگسی ہاس قاسم آباد میں طلب کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.