
معمول سے کم بارشیں، تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی شدید کمی، خشک سالی کا خطرہ
منگل 25 مارچ 2025 19:50
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق مختلف دریاؤں میں پانی کا بہاؤ انتہائی کم سطح پر ہے جس کے باعث محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہیکہ متاثرہ علاقوں میں خشک سالی کی صورت میں حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ماہ بھی ملک میں معمول سے کم بارش ہونے کا امکان ہے اور بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر خشک سالی کا خطرہ رہے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پاکستان میں ستمبر 2024 سے 21 مارچ 2025 تک بارشیں معمول سے 40 فیصد کم ہوئیں، دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ میں سب سے کم بارشیں ہوئیں۔

مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
سانحہ سوات نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ، وزیراطلاعات
-
پلاسٹک بیگز کی جگہ ماحول دوست کپڑے اور کاغذ کی تھیلیوں کے استعمال کو فروغ دیا جارہا ہے،مریم نواز
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
لاہور،سی سی ڈی کی کارروائی، ڈکیتی گینگ کے 2کارندے گرفتار
-
لاہور ، سالے کی واردات، بہنوئی کے بھائی کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑا
-
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 18لاکھ گھوسٹ بچے ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.