
عمران خان کی بچوں سے فون پر بات کرانے اور کتب فراہمی کی درخواستیں منظور، سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایات جاری
جیل سپرنٹنڈنٹ ملزم کی بچوں سے عیدسے قبل ٹیلی فونک گفتگو کروائیں اور انہیں پڑھنے کیلئے کتابیں بھی فراہم کی جائیں، عدالت کا حکم
فیصل علوی
جمعہ 28 مارچ 2025
15:05

(جاری ہے)
خیال رہے کہ گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بچوں سے رابطے اور جیل میں کتابوں کی فراہمی کیلئے دائر درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا۔
عمران خان کے وکیل فیصل ملک نے بچوں سے بات نہ کرانے اور جیل میں کتابیں فراہم نہ کرنے سے متعلق دو درخواستیں دائر کیں تھیں۔وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانے اور قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیاجائے۔درخواست میں یہ موقف اختیار کیا گیا تھا کہ عدالتی احکامات کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات نہیں کرائی جا رہی تھی۔درخواست میں یہ موقف بھی اختیار کیا گیا تھا کہ عدالتی احکامات کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے بیٹوں سے بات نہیں کرائی جا رہی تھی۔بانی پی ٹی آئی کو ان کی مرضی کے اخبارات، کتابیں اور دیگر سامان وغیرہ بھی فراہم نہیں کی جاتی تھیں۔وکیل کی جانب سے دائر کردہ درخواست میںعدالت سے یہ استدعا بھی کی گئی تھی کہ اپنے احکامات پر عمل درآمد کرانے اور قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔بعدازاں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے بچوں سے ٹیلی فون پر بات،اخبارات کی فراہمی،ٹی وی بحالی کی درخواستیں منظور کر لیں تھیں۔
مزید اہم خبریں
-
سوڈان: مسجد اور ہسپتال پر حملوں میں 20 شہری ہلاک، یو این کی مذمت
-
ترجمان پاک فوج کی اہم پریس کانفرنس کا اعلان
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
گورنر خیبرپختونخواہ نے علی امین گنڈاپور کا ابھی استعفا منظور نہیں کیا
-
سموگ اورموسمیاتی تبدیلی مانیٹرنگ نظام کے مطابق آج لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح بلند رہی
-
مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی کو خیرباد کہہ دیا
-
علیمہ خانم کا علی امین کے استعفے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
-
بس بہت ہوگیا ! دہشتگردی کا سر کچلنا پڑے گا، آگ اور پانی کا کھیل مزید نہیں چل سکتا
-
چینی میں 300 ارب روپے بناتے وقت ان میں کوئی اختلاف نہیں تھا کیونکہ دونوں کی قیادت کی شوگر ملز ہیں
-
ڈیری فارمرز کا 11 اکتوبر سے دودھ 300 روپے لیٹر فروخت کرنے کا اعلان
-
جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی خبر پر غزہ میں خوشی کا سماں
-
غزہ معاہدہ جنگ کی بجائے سفارت کاری کی طاقت کا مظہر، یو این چیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.