
عید الفطر پر پنجاب میں قیدیوں کی 3ماہ کی سزا معاف کرنے کا اعلان
صدرمملکت کی جانب سے سزائوں میں کمی کے اعلان پر سب سے زیادہ قیدی اڈیالہ جیل سے رہا ہوں گے
محمد علی
جمعہ 28 مارچ 2025
18:08

(جاری ہے)
حکام کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سب سے زیادہ 105قیدیوں کو رہائی ملے گی۔
صدر کی معافی کا اطلاق دہشت گردی، قتل، اغوا اور دیگر سنگین جرائم کے ملزموں پر نہیں ہوگا۔ سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں خصوصی معافی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ حکومت سندھ نے سزا یافتہ قیدیوں کو 120 دن کی خصوصی معافی دے دی ، سزاوں میں کمی کا محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامہ جاری کر دیا ، سزائے موت کے مجرم،ریاست مخالف سرگرمیوں کے مجرمان پر معافی لاگو نہیں ہو گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ خصوصی معافی سے سندھ کے مختلف جیلوں میں 820 قیدی مستفید ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
عافیہ صدیقی کیس، وفاقی حکومت کا امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
پنجاب بارشوں کے دوران 21 افراد جاں بحق،57زخمی ہوگئے
-
نون لیگ ووٹ کو عزت دو والے اپنے بیانیے پر ڈٹ جائے تو ساتھ چلنے کو تیار ہوں. شاہد خاقان عباسی
-
بھارت مانے یا نہ مانے، عالمی برادری پاکستان کے موقف کو تسلیم کر رہی ہے. خواجہ آصف
-
وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب فنانسنگ فار ڈویلپمنٹ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے سپین روانہ
-
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے.اسحاق ڈار
-
جون میں مہنگائی کی شرح 3 سے 4 فیصد کے درمیان رہنے کی توقع ہے.وفاقی وزارت خزانہ
-
بھارت میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ‘ 26 سے زائد زخمی
-
پاکستانی طلبہ کا آرٹیفشل انٹیلیجنس سے سٹیٹک موشن پراجیکٹ
-
پی ٹی آئی کے ووٹوں سے منتخب رکن قومی اسمبلی چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل
-
ترقی پذیر ممالک کی قرضوں کی ادائیگیاں921 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
بھارت کو آبی دہشتگردی سے پاکستانی عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.