
سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم رواں مالی سال کے دوران 35ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع
اتوار 30 مارچ 2025 11:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اگر پاکستانی بینک سعودی عرب اور یو اے ای میں اشتراک کار کے ذریعے بینک کاری کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائیں تو ان ممالک سے باآسانی ماہانہ دو ارب ڈالر سے زیادہ کی ترسیلات زر وصول کی جاسکتی ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ فروری 2025کے دوران سعودیہ عرب سے 744ملین ڈالر بھجوائے گئے جو فروری 2024کے مقابلے میں 37.9فیصد جبکہ جنوری 2025کے مقابلے میں 2.2فیصد زیادہ تھے اسی طرح متحدہ عرب امارات سے بھی ترسیلات زر کے محصولات بالترتیب 69.5اور 4.9فیصد کے اضافہ سے 652ملین ڈالر سے زیادہ رہے ہیں ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں جولائی 2024تا فروری 2025کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 32.5فیصد زیادہ ترسیلات زر کی ہیں اور اس دوران ترسیلات زر کے محصولات کا حجم 24ارب ڈالر تک بڑھ گیا ۔ اس عرصہ کے دوران سعودی عرب سے 5.89ارب ڈالر جبکہ متحدہ عرب امارات سے 4.85ارب ڈالر کی ترسیلات زر وصولیاں ہوئی ہیں ۔ اقتصادی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی رقوم کا حجم 35ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سا ل کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 30.25ارب ڈالر پاکستان بھجوائے تھے ۔ \395مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہائوس میں اہم اجلاس
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے ‘ مسرت چیمہ
-
پتوکی50 سے زائد سنگین وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ 2ڈاکو مبینہ سی سی ڈی پولیس مقابلہ میں ہلاک نعشیں ہسپتال پتوکی منتقل
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.