
اسرائیل سے قربت، ہنگری کا آئی سی سی سے دستبرداری کا فیصلہ
ہنگری کے وزیراعظم نے آئی سی سی کے فیصلے کو ''بے شرم، خود غرض اور ناقابل قبول'' قرار دیا تھا
جمعہ 4 اپریل 2025 22:35

(جاری ہے)
ہنگری نے 1999 میں آئی سی سی کے معاہدے پر دستخط کیے اور 2001 میں اس کی توثیق کی، مگر اسے ملکی قانون کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ہنگری کی حکومت کے چیف آف اسٹاف گرجیلی گولیاس نے اعلان کیا کہ دستبرداری کا باضابطہ عمل شروع کیا جا رہا ہے، جو ایک سال میں مکمل ہوگا۔
ہالینڈ جہاں آئی سی سی کا ہیڈکوارٹر ہے، نے کہا کہ اس دوران ہنگری کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔یاد رہے کہ نیتن یاہو کو ہنگری کے وزیراعظم اوربان کی مسلسل حمایت حاصل رہی ہے اور انہوں نے اسرائیل کے خلاف یورپی یونین کے اقدامات کو کئی بار روکا ہے۔آئی سی سی کے مطابق نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع پر غزہ میں شہریوں کے خلاف حملے، قتل اور قحط کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے الزامات ہیں۔غزہ میں اسرائیل کے بدترین حملوں کے نتیجے میں 50,000 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
-
انتخابات، لبرل پارٹی نے کامیابی کا اعلان کردیا
-
یوکرین تنازعہ جاری رہا تو ایٹمی جنگ میں تبدیل ہوسکتا ہے ، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.