
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے
مظاہرین کاامیگریشن پالیسیوں، تجارتی محصولات، تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں ،وفاقی ملازمتوں میں 20ہزار سے زائد کٹوتیوں پر غم و غصے کا اظہار امریکا میں جمہوریت کی بحالی، عوامی مفادات کی حفاظت کرنے کیلئے طاقتور افراد کیخلاف متحد ہو کر کھڑے ہوئے ہیں، مظاہرین
اتوار 6 اپریل 2025 17:35
(جاری ہے)
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کے 1ہزار سے زائد شہروں میںہینڈز آف کے عنوان سے نکالی گئی ان احتجاجی ریلیوں میں شامل مظاہرین نے امیگریشن پالیسیوں، تجارتی محصولات، تعلیمی بجٹ میں کٹوتیوں اور ایلون مسک کی سربراہی میں محکمہ حکومتی کارکردگی کی جانب سے وفاقی ملازمتوں میں کی گئی 20 ہزار سے زائد کٹوتیوں پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں 20 ہزار سے زائد مظاہرین نے شرکت کی۔رپورٹ کے مطابق امریکہ کے علاوہ کینیڈا، میکسیکو اور کئی یورپی ممالک میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیے گئے۔احتجاج میں شامل مظاہرین نے کہا کہ وہ امریکا میں جمہوریت کی بحالی، عوامی مفادات کی حفاظت کرنے کے لیے طاقتور افراد کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہوئے ہیں۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طور پر ان عوام دشمن پالیسیوں کو واپس لے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.