
امریکی فنڈز کی کٹوتی لاکھوں لوگوں کے لیے سزائے موت ہو سکتی ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
منگل 8 اپریل 2025 11:00
(جاری ہے)
ورلڈ فوڈ پروگرام اقوام متحدہ کا وہ واحد ادارہ نہیں ہے جو امریکی فنڈز میں کٹوتیوں کی وجہ سے متاثر ہوا ہے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا نے دوسرے ممالک کی امداد بند کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے پاپولیشن فنڈ نے گزشتہ روز بتایا کہ اس کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اطلاع دی گئی ہے کہ2 پروگرام بند کئے جا رہے ہیں ۔ پاپولیشن فنڈ جنسی اور تولیدی صحت کے فروغ کے لئے کام کرتا ہے۔ ان میں سے ایک پروگرام افغانستان جبکہ دوسرا شام کے لئے تھا۔ امریکا کے علاوہ بھی دیگر ممالک نے حالیہ مہینوں کے دوران فنڈز میں کمی کے اعلانات کئے ہیں، جس کے بعد این جی اوز اور بین الاقوامی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے امریکا کے سب سے بڑے انسانی امداد کے ادارے یو ایس ایڈ کو بھی بڑے پیمانے پر متاثر کیا ہے اور پہلے اس کا سالانہ بجٹ 42 ارب 80 کروڑ ڈالر تھا جو کہ عالمی سطح پر امدادی کاموں کے لئےتقسیم ہونے والی امدادی رقم کا 42 فیصد بنتا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.