
کامران ٹیسوری نے مرتضیٰ وہاب کو موٹر سائیکل پر ساتھ بیٹھ کر کراچی کا چکر لگانے کی پیشکش کردی
آئیں پورا شہرگھومتے ہیں، میں بائیک چلاوں گا آپ پیچھے بیٹھ جائیں،مرتضیٰ وہاب کو میری مرسڈیز پر اعتراض ہے تو کیا وہ خود چنگچی پر آفس جاتے ہیں؟،گورنر سندھ کی میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی
منگل 8 اپریل 2025
12:00

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاشوں پر سیاست نہیں ہوگی ۔لاشوں پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔
کسی کی ذات، قومیت کا مسئلہ نہیں۔عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا۔ہم نے شہر سے ٹریفک حادثات کو ختم کرنا ہے۔ کراچی میں رہنے والے ہر شہری کا مقدمہ میں لڑ رہا ہوں۔واضح رہے کہ اس سے قبل گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیلنج دیا تھا کہ میئر کراچی 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی سمری میرے پاس لائیں تو میں وفاق سے انہیں یہ رقم دلوا دوں گا۔بعدازاںگزشتہ روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے100 ارب اروپے کی گرانٹ کا مطالبہ کیا تھا۔گورنر سندھ نے مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے منصوبوں کی فہرست بھی وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کی تھی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اپنے لکھے گئے خط میں تمام تفصیلات سے آگاہ کیا تھا۔گورنر سندھ نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100 ارب کی گرانٹ مانگ لی تھی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے یہ بھی کہا تھا کہ جب تک عوامی مسائل حل نہیں ہوتے۔ تب تک گورنر ہاﺅس میں عوامی عدالت لگتی رہے گی۔مزید اہم خبریں
-
یورپی ممالک کا بارودی سرنگوں کی ممانعت کے معاہدے سے نکلنے پر غور تشویشناک
-
ہیٹی کے دارالحکومت میں گینگ وار سے کاروبارِ زندگی معطل، یو این
-
خلائی ٹیکنالوجی منزل نہیں بلکہ مستقبل کی بنیاد ہے، امینہ محمد
-
حکومت کے حق میں دیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر الیکشن کمیشن کا فوری عملدرآمد
-
9 مئی بہانہ تھا، پی ٹی آئی نشانہ ہے
-
مون سون بارشوں کے اب تک کے سب سے تگڑے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں
-
پاکستان ریلوے نے تمام ٹرینوں کے کرایوں میں 2فیصد اضافہ کردیا
-
خیبر پختونخواہ حکومت نے ہنگامی صورتحال کے لیے ڈرون حاصل کر لیے
-
موجودہ نظام بادشاہت نہیں بلکہ سیاسی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ میں اتفاق رائے پر مبنی ایک ہائبرڈ سسٹم ہے
-
سیویل کانفرنس: قرضوں میں ڈوبے ممالک کی بپتا سننے کے فورم کا قیام
-
حکومت نے امپورٹڈ لگژری گاڑیوں پر ٹیکس کم کر دیا
-
چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.