
عالمی سطح پر سزائے موت پر عمل درآمد میں بڑا اضافہ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل
امریکہ میں گزشتہ برس 25 پھانسیاں دی گئیں، جو 2023 کے مقابلے میں زیادہ ہے، رپورٹ
منگل 8 اپریل 2025 21:30
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا کہ ایران نے 972 افراد کو پھانسی دی، جو 2023 کے مقابلے میں 64 فیصد زیادہ ہے، جن میں 30 خواتین بھی شامل ہیں۔ عراق میں، تمام پھانسیاں دہشت گردی کے جرائم میں دی گئیں۔
ایران میں تقریباً نصف سزائے موت منشیات سے متعلق جرائم کی وجہ سے دی گئیں۔2024 میں 40 فیصد سے زیادہ سزائے موت منشیات سے متعلق جرائم کی تھی، ایمنسٹی کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور اور چین میں منشیات کے جرائم کے لیے سزائے موت پر عمل درآمد بھی بڑے پیمانے پر ہوتا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکہ میں گزشتہ برس 25 پھانسیاں دی گئیں، جو 2023 کے مقابلے میں ایک زیادہ ہے اور یہ 2018 کے بعد بڑی تعداد ہے۔جرمن ویب سائٹ ڈی ڈبلیو کی رپورٹ کے مطابق 145 ممالک نے سزائے موت کو ختم کیا اور پہلی بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی دو تہائی اکثریت نے اس کے استعمال کو معطل کرنے کے حق میں ووٹ دیا، جبکہ 15 ممالک میں سزائے موت دی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.