
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا پارلیمانی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور
بدھ 9 اپریل 2025 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے فلسطین کے معاملے کو عالمی بے حسی کے مثال کے طور پر پیش کیا اور کہا کہ فلسطینی مظلوم عوام کا قتل عام اور نسل کشی کی جارہی ہے یہ انسانیت اور خاص طور پر اسلام کے خلاف جنگ ہے جسے مزید نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے غیر وابستہ تحریک کے رکن ممالک سے منصفانہ عالمی اقتصادی پالیسیوں،تنازعات کے پرامن حل اور جامع ترقی کے لیے اپنا بنیادی کردار ادا کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کے پارلیمان نہ صرف قانون سازی کریں، بلکہ محروم طبقات کی آواز بھی بلند کریں۔ انہوں نے کہا غیر وابستہ تحریک کےپارلیمانی نیٹ ورک کو عالمی سطح پر فعال اور مؤثر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آذربائیجان کی ملی مجلس کی اسپیکر اور غیر وابستہ تحریک کے پارلیمانی نیٹ ورک کی چیئرپرسن صاحبہ غفاروا کی قیادت کو سراہا اور نیٹ ورک کے مشن کو آگے بڑھانے میں ان کی کاوشوں کی تعریف کی۔ چیئرمین سینیٹ نے ان کی قیادت کی مکمل حمایت کا اعادہ بھی کیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے مظلوم اقوام بشمول فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بنیادی حق حق خود ارادیت کے حصول کے لیے مکمل حمایت کا عزم دہرایا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.