
پنجاب حکومت کی کاشتکاروں کو صوبے سے باہر گندم کی نقل و حمل کی اجازت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے گندم کیلئے ڈی ریگولیشن اور فری مارکیٹ پالیسی جاری کرنے کی منظوری دے دی، پنجاب میں پہلی مرتبہ نجی سیکٹر کے ذریعے گندم خریداری کرنے کا فیصلہ
فیصل علوی
بدھ 9 اپریل 2025
12:31

(جاری ہے)
دوسری جانب بتایاگیا تھا کہ ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی تھی۔فلور ملز نے گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں یہ کمی کی تھی۔
ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 80 روپے فی کلو سے کم ہو کر 66 روپے فی کلو تک پہنچ گئی تھی جبکہ فائن آٹا 86 روپے فی کلو سے کم ہو کر 76 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہا تھا۔اس حوالے سے چیئرمین ہول سیل گروسرز عبدالروف ابرہیم نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا تھاکہ عوام کو اس سے ریلیف ملا تھا تاہم ان کایہ بھی کہنا تھا کہ ریٹیل مارکیٹ میں ابھی تک آٹا مہنگے داموں فروخت ہو رہا تھا۔انہوں نے کمشنر کراچی سے مطالبہ کیا کہ آٹے اور روٹی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اعلان کیا جائے تاکہ عوام کو مزید ریلیف مل سکے۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی ریکارڈ پیداوار پر پنجاب کے کسانوں کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار مفت ٹریکٹر دئیے تھے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زیر صدارت گندم کی کٹائی سے قبل صورتحال کا جائزہ اجلاس ہوا تھاجس میں گندم کی ریکارڈ پیداوار پر پنجاب کے کسان کو شاباش دی گئی تھی اور انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا تھا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ کسان ہمارے بھائی ہیں ان کے مفادات کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
دہشتگردوں کیخلاف کاروائی نہ کرنا افغان حکومت کی مجبوری ہوگی، پاکستان مزید برداشت نہیں کرسکتا
-
غزہ کی بحالی میں خواتین اور لڑکیوں کا کردار مرکزی ہونا چاہیے، یو این ویمن
-
یمن: یو این عملے کے خلاف حوثیوں کے الزامات مسترد
-
غزہ تعمیرنو: یو این نے جنگ میں تباہ حال عمارتوں کا ملبہ ہٹانا شروع کر دیا
-
عبوری طالبان حکومت پاکستان پر حملہ کرنے والی پراکیسز کو لگام ڈالیں
-
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو جواب ملے گا
-
چہرے اور پارٹیاں نہیں، فرسودہ نظام بدلنے سے ملک آگے بڑھے گا، حافظ نعیم الرحمن
-
سیکیورٹی فورسز نے بھارت کے حمایت یافتہ 34 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیئے
-
سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی سپلائی بند کردی جس سے خیبرپختونخواہ میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوگیا
-
وفاقی حکومت اگر کراچی میں ترقیاتی کام کرانا چاہتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی
-
چھاتی کے سرطان کے مکمل خاتمہ کیلئے تعاون،ہم آہنگی اور جامع حکمت عملی وقت کی اہم ضرورت ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.