
محکمہ جنگلات نے رواں مالی سال 2024-25 میں ابتک 4.1 ملین درخت لگا کر اہم سنگ میل عبور کر لیا
بدھ 9 اپریل 2025 18:23
(جاری ہے)
ان منصوبوں کے تحت آئندہ پانچ سالوں میں 57,551 ایکڑ رقبے پر 47 ملین درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
محکمہ جنگلات نے غیر ترقیاتی بجٹ کے تحت 0.3 ملین درخت لگائے، جبکہ دیگر اداروں اور افواج پاکستان کو 7 ملین پودے فراہم کیے گئے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ منصوبے ماحولیاتی آلودگی کے خلاف اہم ہتھیار ہیں، اور ان سے نہ صرف قدرتی ماحول بہتر ہوگا بلکہ روزگار اور معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔بنجر زمینوں پر شجرکاری کے ذریعے ماحول دوست زونز قائم کیے جا رہے ہیں جو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا مؤثر حل ثابت ہوں گے۔مریم نواز کی ہدایت کے مطابق ’’ہر شہری ایک پودا لگائے ‘‘کیونکہ سبز پنجاب ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ان منصوبوں کی بدولت نہ صرف درخت لگ رہے ہیں بلکہ ایک نئی ماحول دوست معیشت کی بنیاد بھی رکھی جا رہی ہے جو دور دراز علاقوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.