
سرگودھا، لوڈر رکشہ، موٹر سائیکل کے درمیا تصادم، موٹر سائیکل سوار طالب علم جاںبحق
اتوار 13 اپریل 2025 11:55
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق سرگودھا فیصل آباد روڈ پر قصبہ لالیاں سے ساہیوال روڈ پر تیز رفتار لوڈر رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں چک 139 جنوبی کا 22 سالہ طالب علم لیاقت حیات جاں بحق اور لوڈر رکشہ ڈرائیور 30 سالہللہ رکھا سکنہ ساہیوال شدید زخمی ہوگیا-جبکہ قومی شاہپور موٹروے پر سرگودھا کے علاقہ سیال موڑ کے قریب اسلام آباد سے لاہور جانے والی مہران کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ جانے میں اس پر اسلام آباد کی فیملی کے تین افراد 25 سالہ ناصر مشتاق،اس کی22 سالہ بیوی کائنات مشتاق اور اس کا ایک سالہ بچہ حازل مشتاق شدید زخمی ہو گے جن کو ریسکیو کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس مصروف تفتیش ہے۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
خیبرپختونخوا،فنڈزکی عدم ادائیگی سے ضم اضلاع کے آؤٹ سورس اسپتالوں کی بندش کا خدشہ
-
پاکستان میں نشے میں مبتلا افراد کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.