
امریکی وفد کے اعزاز میں عشائیے میں اپوزیشن ارکان موجود تھے،سپیکر قومی اسمبلی
امریکی وفد نے واضح کیا ان کا پاکستان کی داخلی سیاست سے کوئی تعلق نہیں،ایازصادق کی میڈیاسے گفتگو
بدھ 16 اپریل 2025 15:23

(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن نے امریکی وفد کے سامنے بانی کا ذکر تک نہیں کیا، امریکی وفد نے بھی بانی پی ٹی آئی سے متعلق کوئی بات نہیں کی، امریکی وفد نے واضح کیا ان کا پاکستان کی داخلی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
سردار ایاز صادق نے کہاکہ بیرسٹر گوہر اور عامر ڈوگر کو بھی ملاقات میں شرکت کی دعوت دی تھی، یہ بار بار موقع خود ضائع کرتے ہیں، انہیں آکر امریکی وفد کے سامنے مؤقف رکھنا چاہئے تھا، ہر معاملے پر سیاست مناسب نہیں۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ دہشت گردی نے پاکستان کو سب سے زیادہ متاثر کیا، سکیورٹی فورسز اور پولیس دہشت گردی کیخلاف قربانیاں دے رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا
-
سانحہ لیاری، کمشنر کراچی کی 13 گھنٹے بعد جائے وقوعہ پر آمد
-
سکھر میں ٹرین کی چھت پر بیٹھے مسافر بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئے
-
میاں نوازشریف کی اڈیالہ جیل جانے کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں
-
حکومت نے بینکوں سے پیسے نکلوانے پر فائلرز پر بھی ٹیکس عائد کر دیا
-
کےپی اسمبلی میں ایمل ولی کی خواہش جلد پوری ہونے جارہی ہے
-
بانی پی ٹی آئی مائنس ہوگئے وہ اب سیاست میں اہم نہیں رہے
-
خیبرپختونخواہ کا بجٹ منظورنہ ہوتا تو ہماری حکومت بھی جاتی اور قصور بھی ہمارا ہوتا
-
عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ لادنے والی حکومت کی اشرافیہ پر نوازشات کی بارش
-
خیبرپختونخواہ حکومت مضبوط ہے ہمارا کوئی رکن اسمبلی کہیں نہیں جارہا
-
غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 35 فلسطینی ہلاک
-
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک ہزار500 روپے کی کمی ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.