
انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے جا رہے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
وزیر صحت کی زیر صدارت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی میں اہم اجلاس ،پی ہوٹا کو ترمیمی بل کو بھی فولواپ کرنے کی ہدایت
جمعرات 17 اپریل 2025 21:34

(جاری ہے)
اس موقع پر پی ہوٹا کے تمام ڈائریکٹرز نے بھی شرکت کی۔پی ہوٹا کو ترمیمی بل کو بھی فولواپ کرنے کی ہدایت کی گئی۔انسانی اعضاء کی پیوندکاری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث عناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے جا رہے ہیں۔پی ہوٹا کے ویجیلنس سیل کی کارکردگی کو بھی سراہا گیا ہے۔
صوبائی وزیر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں عوام کیلئے صحت کے بنیادی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام، چیف منسٹرز ڈائیلسز پروگرام اور چیف منسٹرز سپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ پروگرام حکومت پنجاب کے فلیگ شپ پروگرامز ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ پی ہوٹا کی دیگر صوبوں کی اتھارٹیز سے بھی کوآرڈی نیشن کو بڑھائیں گے۔ پی ہوٹا کو ڈونرز کی رجسٹری بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ہوٹا کے سب آفسز کو بھی مزید فعال بنائیں گے۔ چیف منسٹرز سپیشل انشی ایٹو فار ٹرانسپلانٹ پروگرام کے حوالے سے پی ہوٹا کو اہم ٹاسکس سونپے گئے ہیں۔ صوبائی وزیرصحت نے کہاکہ عوام تک صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ پنجاب میں انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری کا کاروبار چلنے نہیں دیں گے۔ ڈی جی پی ہوٹا کو اس حوالے سے متحرک کردار ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی عالمی سائبر کرائم نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، 16 ملزمان گرفتار
-
صوبوں کی طرف 161 ارب روپے کے بجلی واجبات این ایف سی ایوارڈ سے کاٹنے کی تجویز پر غور
-
90فیصد پاکستانیوں نے سگریٹ سمیت تمباکو کی دیگر اقسام پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز دیدی
-
خاتون اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا قافلہ روکنے پر مقدمہ درج
-
داتا دربارکے فنڈزمیں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
گورنرخیبرپختونخوا کی وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب کی زیر صدارت بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا اجلاس 27مئی کو ہوگا
-
ثروت اعجازقادری کی طارق حسن کو مسلم لیگ(ق)کا مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر مبارکباد
-
عیدالاضحی میں 15 دن باقی،نادرن بائی پاس مویشی دوست منڈی کا رنگ نکھرگیا
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کے تدارک کے لیے دوران اجلاس ہی 150 ملین روپے کی سمری پر دستخط کر دیئے
-
سندھ طاس معاہدہ سمیت ہندوستان کے ساتھ دیگر مسائل پر کبھی بھی معذرت خوانہ رویہ اختیار نہیں کرے گی، ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
نادرا نے پیدائش، اموات اور شادی کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.