
صدرآصف علی زرداری کی حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن میں کامیابی پر صبا تالپور کو مبارکباد
جمعہ 18 اپریل 2025 23:36

(جاری ہے)
جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ صبا تالپور کی کامیابی حلقہ این اے 213 کے عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی پر اعتماد کا مظہر ہے۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ صبا تالپور پاکستان پیپلز پارٹی کے نظریے کے مطابق اپنے حلقے کے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ کامیاب امیدوار اپنے حلقے کے مسائل کے حل اور عوامی فلاح و بہبود کیلئے کام کریں۔ صدر آصف علی زرداری نے صبا تالپور پر اعتماد کرنے پر حلقہ این اے 213 کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔
مزید اہم خبریں
-
یوکرین کو روس سے مزید 1200 فوجیوں کی لاشیں موصول
-
پاکستان: یو این ادارہ غذائی قلت کا شکار 80,000 بچوں کو علاج میں مدد دے گا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈرکو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبے کا انکشاف، صدر ٹرمپ نے پلان رد کردیا
-
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر شدید میزائل حملے جاری
-
ایران کا اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر میزائل حملہ
-
ایران اور اسرائیل جلد معاہدہ کریں گے، امریکی صدر کا دعویٰ
-
مشرق وسطیٰ: کشیدگی کم کرنے میں کردار ادا کریں گے، جرمن وزیر خارجہ
-
ملک کے 5 فیصد امیر ترین گھرانوں کی جانب سے 1600 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف
-
یورپ میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں تیزی
-
’کچھ بھی باقی نہیں بچا‘: ایرانی حملے سے نبردآزما اسرائیلی
-
بھارتی ہیلی کاپٹر حادثات، فضائی عملے کی صلاحیتوں پر سنگین سوال اٹھنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.