
کسی صوبے کا دوسرے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، احسن اقبال
بدگمانیاں پیدا کریں گے تو تکنیکی معاملات پر تنازعات پیدا ہو جائیں گے، انجنیئرز واٹر سکیورٹی پلان تیارکریں‘وفاقی وزیر
اتوار 20 اپریل 2025 12:20

(جاری ہے)
احسن اقبال نے دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بدگمانیاں پیدا کریں گے تو تکنیکی معاملات پر تنازعات پیدا ہو جائیں گے، انجنیئرزکا فرض ہے کہ واٹر سکیورٹی پر پلان تیارکریں۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے، ہمیں 2047 تک بھارت کو معاشی میدان میں پیچھے چھوڑنا ہے۔دوسری جانب دریائے سندھ سے 6 نہریں نکالنے کے خلاف وکلا کی جانب سے خیرپور کے قریب ببرلو بائی پاس پر 2 روز قبل دیا جانے والا دھرنا تاحال جاری ہے جس سے سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک جمعہ سے معطل ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر پاک فوج میں بطور کیپٹن کہ ایک دن
-
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
-
بھارت کا پاکستان سفارتی عملے کے ایک اور رکن کو ملک سے نکلنے کا حکم
-
مودی ابھی باز نہیں آئے گا، بہار الیکشن سے پہلے پنگا لے گا ، شیخ رشید
-
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا
-
غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال میں اضافہ
-
آئی ایم ایف کی شرط پر نیا کلائمیٹ بجٹ طریقہ کار متعارف
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلئے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
لاہور،گھریلو ناچاقی پر لڑکی نے تیزاب پی لیا، حالت تشویشناک
-
جیکب آباد پولیس کامسافر وین سے 21 کلو چرس برآمد ‘دو خواتین سمیت 4 افراد کو گرفتارکرنے کا دعوی
-
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، ہم ہرجارحیت کا مؤثر جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ ڈاکٹرمصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.