
نئی دہلی پولیس نے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا
پیر 21 اپریل 2025 10:00
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر آف پولیس (کرائم برانچ) وکرم سنگھ نے کہا کہ ملزمان نے انیل کو اغوا کر نے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور پھر شناخت چھپانے کے لیے مقتول کا سر قلم کر دیا ۔
انہوں نے بتایا کہ 2020 میں عدالت نے ملزم کو اس بنیاد پر عبوری ضمانت دی تھی کہ اس کے والد، جو کینسر میں مبتلا تھے، انہیں علاج کی ضرورت ہے لیکن ضمانت ملنے کے بعد ملزم سونو عرف منوج مفرور تھا۔ وہ ٹرک ڈرائیور کے طور پر کام کر رہا تھا اور شناخت سے بچنے کے لیے مسلسل اپنی جگہ بدلتا رہتا تھا۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس کے مطابق ملزم کو 2023 میں اشتہاری مجرم قرار دیا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.