
حلال گوشت کی ایکسپورٹ میں اضافے کیلئے ملائشیا کیساتھ بات چیت جاری ہے، رانا تنویر حسین
معاہدہ طے پا گیا تو دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات قائم ،5سالوں میں 200ملین ڈالر کی برآمدات ہوگی ، وفاقی وزیر کا اجلاس میں اظہار خیال
پیر 21 اپریل 2025 21:40
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر ملائشیا کے ساتھ گوشت کی برآمدات کے متعلق معاہدہ طے پا جاتا ہے تو 5 سالوں میں 200 ملین ڈالر کی برآمدات ہوگی اور مجموعی طور پر دونوں ممالک کے درمیان ایک مضبوط تعلقات قائم ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تجارت، آئی ٹی، توانائی، زراعت، حلال گوشت کی برآمدات،سمیت باہمی مفاد کے شعبوں میں تعاون کو تقویت دے سکتے ہیں، اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس موقع سے کس طرح فائدہ اٹھاتے ہیں، ہم اعلی معیار کی مصنوعات کا تبادلہ کر سکتے ہیں، ملائیشیا کو اعلی قسم کا حلال گوشت جلد برآمد کریں گے انہوں نے یقین دلایا کہ پاکستان معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، یاد رہے کہ ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران اس بات پر اتفاق پایا گیا تھا کہ پاکستان ملائیشیا کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کا حلال گوشت برآمد کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.