
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر کا تعزیتی اجلاس، شیخ غلام حسن کوشاندار خراج عقیدت
جمعرات 24 اپریل 2025 22:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شیخ غلام حسن نے اپنی پوری زندگی کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
ان کی انتھک محنت، استقامت اور غیر متزلزل عزم آزادی پسند کشمیریوں کے لیے ایک روشن مثال ہے۔انہوں نے کٹھن حالات میں بھی تحریک آزادی کو آگے بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کیا ۔انہوں ان کے اصولی موقف کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اجلاس کے شرکاء نے کہاکہ شیخ غلام حسن ایک باکردار اور بااصول رہنما تھے جنہوں نے ذاتی مفادات کو ہمیشہ تحریک آزادی کے عظیم مقصد پر قربان کیا۔ ان کی وفات سے تحریک آزادی کشمیر ایک مخلص رہنما سے محروم ہو گئی ہے ۔انہوں نے مرحوم رہنماء کی قربانیوں کو کشمیری نوجوانوں کیلئے مشعل راہ قرار دیا۔اجلاس کے اختتام پر مرحوم شیخ غلام حسناور دیگر تمام شہدائے کشمیر کے ایصال ثواب اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ حریت رہنمائوں نے شہدا کے مشن کو ہر صورت میں اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کرنے کے کشمیریوں کے عزم کا اعادہ کیا ۔ اجلاس میں حریت رہنمائوں ایڈوکیٹ پرویز احمد ،محمود احمد ساغر،میر طاہر مسعود ،محمد الطاف بٹ،حاجی محمد سلطان ، شیخ عبدالمتین ،شیخ یعقوب ، خادم حسین ،زاہد صفی،زاہد اشرف، میاں مظفر ، چوہدری شاہین ،محمد شفیع ڈار ، سید گلشن ،محمد اشرف ڈار ،عدیل مشتاق ،نذیر کرنائی اوردیگر نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے مروت قومی جرگہ کے نمائندہ وفد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا بے پناہ قدرتی وسائل، تاریخی ورثے اور انسانی صلاحیتوں سے مالا مال صوبہ ہے، فیصل کنڈی
-
حکومت کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے، معیشت کو مستحکم بنانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
وزیراعلی پنجاب کا شاندار اقدام،پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم
-
گردوغبار کے طوفان نہ صرف انسانی صحت بلکہ ماحولیاتی نظام کیلئے بھی سنگین خطرہ ہیں، گورنر سندھ
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کابورڈ اجلاس ، 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا
-
ریت اور مٹی کے طوفان ماحولیات، معیشت اور انسانی صحت کیلئے سنگین خطرہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
-
امید ایسا جذبہ جو آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے، مریم نواز
-
پنجاب کے شہریوں کو مارا جاتا ہے تو انسانی حقوق کے چیمپئنز کو نیند کی گولی مل جاتی ہی: عظمیٰ بخاری
-
صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کاٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ کا دور،سنگین غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو عہدے سے ہٹا دیا
-
یومِ امید ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہر اندھیرے کے بعد روشنی ضرور آتی ہے، گورنرسندھ
-
نئی نمبر پلیٹ نہ ہونے پر چالان کاٹنا بھی سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.