
ّپرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کا معاملہ : ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر سے رپورٹ طلب
ؒلاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی بیرون شہر منتقلی کا معاملہ پر ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر سے رپورٹ طلب کرلی جسٹس شاہد کریم نے شہری علی احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کا موقف تھا کہ دریائے راوی کے سیلاب والے علاقے میں مچھلی منڈی منتقلی کے انتظامات نہیں عدالت نے ریمارکس دیے کہ سارا روڈا ہی سیلابی علاقے میں بنایا جارہا ہے، سندھ واٹر ٹریٹی ہی ختم کر دیا گیا ہے انڈیا کا جب جی چاہے پانی چھوڑ کر روڈا اور لاہور کو ڈبو دے، درخواست گزار کا موقف تھا کہ ضلعی انتظامیہ پرانی مچھلی منڈی کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا نئی مچھلی منڈی روڈا کے علاقے میں بنانے کا منصوبہ بنایا گیا شہر سے باہر مچھلی منڈی منتقل کرنے سے شہریوں کیلئے مسائل بڑھیں گے وجودہ مچھلی منڈی میں پانی کی نکاسی سمیت دیگر مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ****** 24-04-25/--203
جمعرات 24 اپریل 2025 22:15
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے اینٹی ریپ ایکٹ پر عمل درآمد کے لیے درخواستوں پر سماعت کی بینچ میں جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ بھی شامل ہیں دوران سماعت عدالتی حکم پر پراسکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ سمیت دیگر پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایاکہ اٹارنی جنرل راستے میں تھے، مگر انہیں واپس اسلام آباد جانا پڑا بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کا اعلان ہے تو یہ ایک قانونہ معاملہ بھی ہے اس حوالے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کی میٹنگ ہونی ہے جس میں اٹارنی جنرل شرکت کریں گے لہذا عدالت اس کیس کی سماعت ملتوی کردے عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا منظور کرتے ہوئے کاروائی ملتوی کردی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.