Live Updates

شکر گڑھ، کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے

جمعہ 25 اپریل 2025 16:35

شکر گڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2025ء)شکر گڑھ میں کرتارپور راہداری معمول کے مطابق کھلی ہے۔دربار انتظامیہ کے مطابق صبح سے بذریعہ راہداری 247 یاتری بھارت سے پاکستان پہنچے ہیں۔

(جاری ہے)

یاتریوں نے کرتار پور راہداری کھلی رکھنے پر حکومتِ پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات