
مودی سن لے، دریائے سندھ ہمارا ہے، اس میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا خون، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے طے کر لیا ہے کہ نیا کینال عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بنے گا،چیئرمین پی پی پی
جمعہ 25 اپریل 2025 23:15

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے طے کر لیا ہے کہ نیا کینال عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بنے گا، تمام صوبوں کی رضا مندی کے بغیر کینال نہیں بن سکتے، طے ہوگیا ہے کہ آپ کی مرضی کے بغیر کوئی نئی نہر نہیں بنے گی۔
پی پی پی چیئرمین نے کہاکہ سندھ نے اپنے اعتراضات مشترکہ مفادات کونسل میں رکھے ہیں، سندھ حکومت نے پانی کے معاملے پر جولائی سے اعتراضات کیے ہیں۔بلاول بھٹو نے کہاکہ پیپلز پارٹی کا یکم مئی کو میرپورخاص میں جلسہ ہوگا، 2 مئی کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوگا، تمام صوبوں کی مرضی کے بغیر کوئی کینالز نہیں بنیگی،یہ ممکن نہیں ہوتا اگر پیپلزپارٹی کیجیالے جدوجہد نہیں کرتے، باہمی مشاورت کے بعد زرعی مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے، معاہدے کے تحت پانی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ جن منصوبوں پر اتفاق رائے نہیں ہوگا وہ منصوبہ واپس متعلقہ ادارے کو بھیجا جائیگا۔مزید قومی خبریں
-
گوجرانوالہ،پراپرٹی لین دین کا تنازع،ملزمان نے 2نوجوانوں کوگرم تیل کی کڑاہی میں پھینک دیا
-
معرکہ حق، پاکستان نے بھارتی جارحیت اور جھوٹ بے نقاب کر کے ڈوزیئر جاری کر دیا
-
بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں
-
آنے والے بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہو گی، رانا ثناء اللہ
-
سپہ سالار نے جس بہادری سے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائے دنیا کی ملٹری اکیڈمیوں میں اسکی تربیت دی جائیگی ‘ عطا تارڑ
-
عالمی سطح پر مودی حکومت کی سفارتی ناکامی بے نقاب
-
بھارت کی جانب سے پاکستان کا ائیر ڈیفنس تباہ کرنے کی کوشش کا انکشاف، منہ توڑ جواب پر ناکامی کا سامنا
-
پہلگام حملے سے قبل مودی سرکار نے وہاں کی سکیورٹی ہٹا دی تھی،
-
ای آفس فعال نہ ہونے سے سرکاری امور روایتی فائل پیپر ورک سے جاری
-
وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے، خیبرپختونخواہ حکومت کا مطالبہ
-
بھارت کا طرز عمل علاقائی امن کیلئے شدید خطرہ ہے، پاکستان نے انتہائی ذمہ داری، ضبط اورعالمی قوانین کے دائرے میں اپنا دفاع کیا، برطانوی پارلیمنٹ
-
فضائی حدود تاحال بند، بھارتی ایئر لائنز تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں، 5 ارب کا نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.