
وزیراعظم آزادکشمیر سے راجہ انعام اللہ خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں وفدکی ملاقات
ہفتہ 26 اپریل 2025 19:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے پسماندہ علاقوں کو ترقی دی ہے اور ہیلتھ پیکج میں انہیں خصوصی طور پر مدنظر رکھا گیا ،این ٹی ایس کے ذریعے اساتذہ کی شفاف بنیادوں پر تعیناتی کو یقینی بنایا جبکہ پی ایس سی کے ذریعے ڈاکٹروں کی تعیناتی عمل میں لاکر عوام کو صحت کے شعبے میں سہولتیں فراہم کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عوام کا حکومت پر اعتماد بحال ہوا ہے جو ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ۔راجہ انعام اللہ خان ایڈووکیٹ نے وزیراعظم کو آل پاکستان اختر علی صدیقی اینڈ چوہدری محمد ریاض میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی جو وزیراعظم نے قبول کر لی ۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 11 مئی کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میں ہو گا ۔ وفد نے وزیراعظم کے ویژن کو سراہا اور کہا کہ آپ نے دو سال میں جو ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ہیں ماضی میں اسکی نظیر نہیں ملتی۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.