
ةافواجِ پاکستان نے ہمیشہ دشمن کے پروپیگنڈے کا جرات و بصیرت سے مقابلہ کیا ہے ،صوبائی مشیر کھیل
منگل 29 اپریل 2025 23:00
(جاری ہے)
محترمہ مینا مجید بلوچ نے کہا کہ بلوچستان بھارتی ریاستی دہشتگردی کا سب سے زیادہ نشانہ بنتا رہا ہے، اور اس حقیقت کو جس شفافیت اور جرات سے سامنے لایا گیا، وہ قابلِ فخر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم، خصوصا نوجوان نسل، اپنی مسلح افواج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انڈس واٹر ٹریٹی جیسے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کی بھارتی کوشش کھلی جارحیت ہے، جس کا قومی یکجہتی، عوامی بیداری اور مضبوط ادارہ جاتی ردعمل سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ صوبائی مشیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے دشمن عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے نوجوان نسل ہر محاذ پر متحد اور متحرک ہے، اور بلوچستان کے نوجوان اپنی ریاستی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
-
پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط
-
ملک میں ڈیجیٹل بینکاری خدمات استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ، ٹرانزیکشنز کا حجم اور مالیت بھی بڑھ گئی
-
دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش مل گئی، تعداد 12 تک جا پہنچی
-
پاکستانی لڑکے کی محبت میں تیونس سے آئی نوجوان خاتون کی وطن واپسی کیلئے سفارتخانہ متحرک ہوگیا
-
ملک بھر میں مزید موسلا دھار بارشوں کا امکان، سیلاب کا الرٹ جاری
-
وزیراعظم کا بجلی بلوں سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان
-
قصور میں کمیٹی کی رقم لینے آئی خاتون کو نشہ آور مشروب پلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، مرکزی ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.