
ڈسٹرکٹ ایسٹ جمشید ڈویژن پولیس نے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے تیار مضرصحت گٹکا اور نقدی برآمد کرلی
جمعرات 1 مئی 2025 17:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بہادر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے گٹکا ماوا فروش ملزم محمد اختر ولد ارشد علی کو گرفتار کیا۔گرفتار ملزم کے قبضے سے تیار مضرِ صحت گٹکا ماوا اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔گرفتار ملزم کے خلاف سندھ گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔گرفتار ملزم کے سابقہ کرمنل ریکارڈ کے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
نشہ آور ادویات کا نوجوانوں میں بڑھتا ہوا رجحان خطرناک اور تشویشناک ہے،گورنر خیبرپختونخوا
-
مزدور کی خوشحالی کے بغیر ترقی ممکن نہیں، خرم نواز گنڈاپور
-
مزدوروں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی دینی انسانی آئینی ذمہ داری ہے : حافظ نعیم الرحمن
-
اسلام آباد؛ انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
-
عوام کو بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کارلارہے ہیں ،شرجیل انعا م میمن
-
یکم مئی مزدوروں کی خوشحالی کا نیا آغاز ہے،فیصل ایوب کھوکھر
-
ماحول دوست ای وی ٹیکسی سے ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے میں مدد ملے گی ، صوبائی وزیر شرجیل میمن
-
عالمی یومِ مزدور پر پی ٹی آئی سندھ کا مزدوروں کو خراجِ تحسین
-
گورنر سندھ کا یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں کو خراج تحسین پیش
-
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
-
مولانا فضل الرحمن کا گرینڈ الائنس میں آنا انتہائی ضروری ہے،اعظم سواتی
-
بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مریم اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.