
سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں گھروں پربھارتی فورسز کے چھاپے
اتوار 4 مئی 2025 11:50
(جاری ہے)
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ شہر سرینگر کے مختلف علاقوں میں امتیاز احمد پرے، ہرش کول، مطیب ظہور بٹ، باسط اشرف ملک، محمد رفیق شاہ اوردیگر کی رہائش گاہوں پرچھاپے مارے گئے اور تلاشی لی گئی۔
پولیس نے بتایاکہ یہ تلاشیاں بھارت کے خلاف کسی بھی سازشی سرگرمی کا پتہ لگانے اور اسے روکنے ، شواہد اکٹھے کرنے اور معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے لی گئیںتاکہ مختلف دستاویزات اور ڈیجیٹل ڈیوائسز کو اپنے قبضے میں لیا جائے۔پولیس نے خبردار کیا کہ کوئی بھی فرد تشدد، امن عامہ میں خلل پیداکرنے یا غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پایاگیاتو اسے سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلز ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی باجوڑ میں بم دھماکے کی شدید مذمت، قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
سوشل میڈیا پر مذہبی نفرت برداشت نہیں کی جائے گی، سخت ایکشن ہوگا‘ عظمیٰ بخاری
-
الحمد للہ پنجاب روز بروز پلاسٹک فری ہونے کی طرف بڑھ رہا ہے‘وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری و ایم پی اے جمیل احمد سومرو کی دعوت نیاز امام حسین علیہ السلام میں شرکت
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی باجوڑ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی
-
اسد قیصر کی سعودی سفیر سے ملاقات، طرفہ تعلقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
سانحہ سوات نے خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ، وزیراطلاعات
-
پلاسٹک بیگز کی جگہ ماحول دوست کپڑے اور کاغذ کی تھیلیوں کے استعمال کو فروغ دیا جارہا ہے،مریم نواز
-
عمران خان اپنے ہی لوگوں کی سیاست کے باعث جیل میں ہیں، شرجیل میمن
-
لاہور،سی سی ڈی کی کارروائی، ڈکیتی گینگ کے 2کارندے گرفتار
-
لاہور ، سالے کی واردات، بہنوئی کے بھائی کے گھر سے لاکھوں کا سامان لے اڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.